Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

ویرات کوہلی کی خراب پرفارمنس پر شائقین کا شدید رد عمل

33

کیپ ٹاؤن(اہم خبریں) ویرات کوہلی نے شادی کے طویل وقفے کے بعد پہلی مرتبہ کیپ ٹان میں جنوبی افریقہ کیخلاف جو اننگز کھیلی اس میں وہ صرف 5 رنز ہی بنا سکے۔

تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران ان کی اہلیہ توجہ کا مرکز بنی رہیں،

جو کوہلی کو سپورٹ کرنے کیلئے گرانڈ میں ہی موجود تھیں،

ساوتھ افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 286 رنز پر آوٹ ہو گئی،

جس کے بعد بھارتی اننگز کا آغاز بھی اچھا نہیں رہا اور مرلی وجے،

شیکھر دھون اور ویرات کوہلی 28 کے مجموعی سکور پو پویلین لوٹ گئے۔

تاہم شائقین نے کوہلی کے 5 رنز پر آوٹ ہونے پر برا منایا

اور سارا الزام بھابی انوشکا پر دھر دیا ۔


پہلے میچ میں شکست اہم کھلاڑیوں کے کیچ چھوڑنے کی وجہ سے ہوئی: کپتان سرفراز احمد


ٹوئٹر پر کیے گئے تبصروں میں مداحوں کا کہنا تھا

کہ ویرات کوہلی ابھی بھی سمجھ رہے ہیں

کہ ان کا ہنی مون پیریڈ چل رہا ہے۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.