Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

بالی ووڈ اداکار شری والبھ ویاس 60 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

27

نئی دہلی (اہم خبریں) شہر ہ آفاق بھارتی فلم ’لگان‘ کے کردار اداکارشری والبھ ویاس طویل علالت کے باعث 60 سال کی عمر میں چل بسے۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار عامر خان

کے ساتھی اداکار شری والبھ ویاس جنہوں نے فلم لگان

کی وجہ سے کافی شہرت حاصل کی

بھارتی شہر جے پور میں طویل علالت کے باعث 60 سال کی عمر میں چلے بسے۔

ویاس بھارتی فلم انڈسٹری کے جانے مانے اداکار تھے

جنہوں نے 50 سے زائد فلمیں اور اور ٹی وی شو کئے۔

رپورٹس کے مطابق ویاس 2008 ءمیں برین سٹروک


ماہر امور خانہ زبیدہ طارق انتقال کر گئی ہیں


حملے کے بعد فالج کا شکار ہوگئے تھے

اور انہوں نے فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔

عامر خان سمیت متعدد بالی ووڈ شخصیات نے ویاس کی موت پر افسوس اور گہرے رنج کا اظہار کیا۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.