Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

دیا مرزا نے اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کر دیا

www.hdnicewallpapers.com
29

ممبئی (اہم خبریں)بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ و پروڈیوسر دیا مرزا نے اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دیا مرزا نے کہا ہے

کہ وہ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم

اور اپنے کام کے لئے بہت خوش اور پرجوش ہیں.

تاہم اس حقیقت سے متعلق سوچ کر پریشان نہیں ہونا چاہتیں

کہ بطور اداکار ان کا کیریئر نئی سمت میں جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بطور اداکار اور ایک پروڈیوسر مجھے امید ہے

کہ میں آگے بڑھتے ہوئے اس میں حصہ لے سکتی ہوں.


بالی ووڈ اداکار شری والبھ ویاس 60 سال کی عمر میں انتقال کر گئے


اور اسی لئے بہتر انتخاب ،

سیکھنے اور آگے بڑھنے پر میری تمام توجہ مرکوز ہے۔

فلم میں اداکارہ دیامرزا سنجے دت کی بیوی منیاتا دت کا کردار ادا کر یں گی۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.