Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

مجھے ماڈلنگ کا کوئی شوق نہیں: رابی پیرزادہ

34

لاہور(اہم خبریں)پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے ماڈلنگ کا کوئی شوق نہیں ، میں صرف گلوکاری اور اداکاری تک ہی محدود رہناچاہتی ہوں۔

اپنے ایک بیان میں رابی پیرزادہ کا کہناتھا کہ نت نئے تجربات کرنا میری فطرت میں شامل ہے ،

سوفٹ ویئر انجینئر ہونے کے ساتھ میں چھوٹے جہاز اڑانے کی تربیت بھی حاصل کر چکی ہوں،

کراٹے ماسٹر ہونے کے ساتھ بیرون ملک سے بیوٹیشن کورس بھی کر رکھا ہے۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ،

میری بطور ہیروئن پہلی فلم ” شور شرابہ “ مکمل ہو چکی ہے


دیا مرزا نے اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کر دیا


جس کی نمائش مارچ میں کی جائے گی۔

میں نے اپنے گارڈن ٹاو¿ن میں واقع بیوٹی سیلون کے بعد ڈیفنس

میں بھی رابی بیوٹی سیلون بنانے کے لئے کام شروع کر دیا ہے

اور اسی ماہ اسکا باقاعدہ افتتاح بھی کر دیا جائے گا۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.