Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

نور بخاری اور ولی حامد کے درمیان صلح کےلئے آخری کوششیں

23

لاہور(اہم خبریں) اداکارہ نور بخاری اور ان کے شوہر ولی حامد کے درمیان صلح کےلئے آخری کوششیں شروع کر دی گئیں۔

نور بخاری اور ان کے شوہر ولی حامد کے

درمیان گزشتہ سال شدید اختلافات پیدا ہو گئے تھے.

جس کے بعد دونوں میں علیحدگی ہو گئی تھی

اور اداکارہ نور نے خلع کا دعویٰ کر دیا تھا۔


کنگنا رناوٹ اور کرن جوہر کے درمیان سرد مہری کی برف پگھلنے لگی


اس حوالے سے 16جنوری کو طلاق کا سرٹیفکیٹ جاری ہونا ہے

مگر اس سے قبل دونوں کے مشترکہ دوستوں نے

ان کی صلح کروانے کے لئے بھاگ دوڑ شروع کر دی ہے۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.