Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

نجفی رپورٹ میں کسی پرذمے داری عائد نہیں کی گئی،ترجمان پنجاب حکومت

55

پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن غیرآئینی اقدامات کرنا چاہتی ہے ان کی مرضی ہے۔

نجفی رپورٹ میں کسی پرذمے داری عائد نہیں کی گئی۔

ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ عدالت ہی واحد فورم ہےجہاں سےطاہرالقادری کوانصاف ملے گا۔

طاہرالقادری دھرنا نہیں دیں گےکیوں کہ دھرنوں نےپاکستان کو نقصان کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے۔

طاہرالقادری کی اے پی سی نے سیاسی اعلامیہ جاری کیا تھا۔


وزیراعلیٰ اور وزیر قانون پنجاب کے استعفوں کی ڈیڈ لائن ختم


انہوں نے مزید کہا کہ طاہرالقادری نے آصف زرداری سے2012 میں استعفیٰ کا مطالبہ کیا تھا۔

ملک احمد خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عام انتخابات جولائی میں ہوں گے۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.