Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

مشہور کویتی نعت خواں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

40

کویت (اہم خبریں آن لائن ) کویت کے مشہور ترین نعت خواں اور نغمہ خواں مشاری العروہ خوفناک ٹریفک حادثے میں جان بحق ہو گئے ۔

مشاری العرواہ کی المناک موت پر کویت سمیت عرب ممالک کے شہریوں نے گہرے غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

سعودی شہریوں نے سوشل میڈیا پر معروف کویتی نعت اور نغمہ خواں مشاری العرادہ کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوجانے پر گہرے رنج و ملال کا اظہار کیا۔


مذہبی منافرت نے گزشتہ دہائیوں سے ملک میں تشویش پیداکررکھی ہے ،شہباز شریف

” مشاری العرادہ” ہش ٹیگ جاری کردیاگیا۔ ” امی فلسطین” اسی طرح ” فرشی التراب” نغموں کو بڑی شدت سے یاد کیا جارہا ہے۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.