Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

یامی گوتم شاہد کپور کے ساتھ فلم کا حصہ بننے پر بہت زیادہ پرجوش اور خوش

34

ممبئی (اہم خبریں) اداکارہ یامی گوتم فلم ”بتی گل میٹر چالو“ کا حصہ بننے پر بے حد پرجوش دکھائی دے رہی ہیں۔

یامی گوتم نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ وہ شاہد کپور کے ساتھ

فلم کا حصہ بننے پر بہت زیادہ پرجوش اور خوش ہیں۔

جس پر اداکار شاہد کپور نے انہیں فلم کا حصہ بننے پر خوش آمدید کہا ہے۔


دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی خبروں کی میڈیا پر گردش


فلم میں اداکارہ یامی گوتم وکیل کا کردار ادا کریں گی۔

فلم کی کہانی بجلی کے بلوں کے مسائل پر مبنی ہے.

جو 31 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.