Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

ہیپی بھاگ جائیگی ریٹرنز سوناکشی عکسبندی کےلئے بنکاک پہنچ گئیں

12

ممبئی(اہم خبریں)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا فلم ”ہیپی بھاگ جائیگی ریٹرنز“ کے آخری شیڈول کی عکسبندی کے لئے بنکاک پہنچ گئیں۔

سوناکشی سنہا نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ فلم ”ہیپی بھاگ جائیگی ریٹرنز“ کے

آخری شیڈول کی عکسبندی بنکاک میں ایک ماہ تک کی جائے گی۔


یامی گوتم شاہد کپور کے ساتھ فلم کا حصہ بننے پر بہت زیادہ پرجوش اور خوش


یہ فلم 2016ءمیں بنائی گئی فلم”ہیپی بھاگ جائیگی“ کا سیکوئل ہے

جس کے ہدایتکار مدثر عزیز ہیں جبکہ فلم میں ڈیانا پنٹی،

ابھے دیول، جمی شیر گل اور علی افضل بھی شامل ہیں۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.