Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری دوسرا ایک روزہ میچ بارش کے باعث روک دیا گیا ہے

34

(اہم خبریں)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری دوسرا ایک روزہ میچ بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔

دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا

جو ٹاپ آرڈر بلے بازوں نے غلط ثابت کر دیا۔

39 رنز کے عوض تین وکٹیں گر جانے کے بعد محمد حفیظ اور شعیب ملک نے ٹیم کو سہارا دیا۔

شعیب ملک بھی 84 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے

کپتان سرفراز احمد دوسرے ون ڈے میچ میں بھی کوئی کاکردگی نہ دکھا سکے

اور 3 کے انفرادی اسکور پر پویلین چلتا بنے ۔محمد حفیظ نے 60 رنز کے باری کھیلی۔

شاداب خان نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 52 رنز کی باری کھیلی

اور ٹیم کے مجموعے میں اضافہ کیا۔

حسن علی ایک عمدہ بلے باز کے روپ میں نظر آئے

اور انہوں نے صرف 31 گیندوں پہ چار چھکوں اور چار چوکوں کی مدد سے 51 رنز بنائے۔

دیگر بلے بازوں میں اظہر علی 6, امام الحق 3,


جنوبی افریقہ نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیدی


بابر اعظم 10, شعیب ملک27 ، فہیم اشرف 7،

محمد عامر 8 اور رومان رئیس نے 6 رنز بنائے۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 247 رنز کا آسان ہدف دیا

جس کے تعاقب میں نیوزی لینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر 62 رنز اسکور کر لیے ہیں ۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.