Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

ہم شمالی کوریا کو ہمیشہ یاد دہانی کراتے رہتے ہیں کہ ہم بھی تمیں تباہ کرسکتے ہیں،نکی ہیلی

38

نیویارک (اہم خبریں آن لائن ) امریکا کی اقوام متحدہ میں سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ ہم شمالی کوریا کو ہمیشہ یاد دہانی کراتے رہتے ہیں کہ ہم بھی تمیں تباہ کرسکتے ہیں.

دنیا بھر کے حکمرانوں کی ٹرمپ کے ٹوئٹس پر نظریں لگی رہتی ہیں.

دنیا کی جانب سے امریکی خارجہ پالیسی کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ناقابل پیشگوئی سمجھنا کوئی بری بات نہیں۔

ایک انٹرویو میں نکی ہیلی کا کہنا تھا کہ امریکا کو معلوم ہے اپنا کام کیسے کرنا ہے۔


پاکستان کےساتھ خراب تعلقات امریکہ کےمفاد میں نہیں‘ نیویارک ٹائمز


ہم شمالی کوریا کو ہمیشہ یاد دہانی کراتے رہتے ہیں کہ ہم بھی تمیں تباہ کرسکتے ہیں ،اس لئے وہ اپنے الفاظ اور عمل کے معاملے میں محتاط رہا کرے.

شمالی کوریا اس حقیقت کو نہیں سمجھتا کہ اگر جوہری جنگ شروع ہوگئی تو کیا ہوگا.

ان کا کہنا تھا ہم جانتے ہیں یہی باتیں لوگوں کو پریشان کردیتی ہیں ، لیکن ہم ایسا نہ کریں تو صورتحال مزید خطرناک ہوجائے گی۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.