Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

محمد حفیظ ون ڈے کرکٹ میں 6 ہزار رنز بنانے والے 10ویں پاکستانی بیٹسمین بن گئے

30

لاہور(اہم خبریں)محمد حفیظ ون ڈے کرکٹ میں 6 ہزار رنز کا سنگ میل عبور والے10ویں پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔

نیوزی لینڈ کیخلاف نیلسن میں میچ کے دوران انھوں نے 60کی

اننگزکھیل کر اپنا مجموعی اسکور 6020 کرلیا ہے۔

انہوں نے ابھی تک 196میچ کھیلے، 11 سنچریز اور 33ففٹیز بھی بنائیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل انضمام الحق11701،

محمد یوسف9554، سعید انور 8824،


ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے اظہر علی ساتویں پوزیشن پر


شاہدآفریدی8027،جاویدمیانداد7381،

یونس خان 7249، سلیم ملک7170،

شعیب ملک 6966 اور اعجاز احمد6564 رنز بناچکے ہیں۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.