Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

سونی کا نیا سمارٹ فون متعارف، گھپ اندھیرے میں سیلفی بنائے

27

نیویارک(اہم خبریں)کسی زمانے میں انتہائی مشہور مگر ان دنوں گمنام ہوتی جاپان کی مشہور زمانہ کمپنی سونی ،

سام سنگ اور ایپل کے سمارٹ فونز کے مقابلے کیلئے نت نئے طریقے اپنا رہی ہے۔

کمپنی نے امریکہ میں جاری ”کنزیومر الیکٹرانکس شو“ میں اپنا


امریکا میں پاکستانی شہری نے انوکھی خودکار گاڑی متعارف کرادی


نیا سمارٹ فون ”ایکسپریا ایکس اے 2 الٹرا“ متعارف کروایا ہے۔

یہ فون گھپ اندھیرے میں شاندار سیلفی تصاویر بنانے کی خصوصیت رکھتا ہے۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.