Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

امریکہ میں 7.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

36

ہنڈراس(اہم خبریں آن لائن ) کریبین آئی لینڈ کے قریب ساحلی علاقے ہنڈراس میں 7.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق جھٹکے اتنے شدید تھے کے لوگ عمارتوں سے باہر نکل آئے ۔

جھٹکوں سے ہنڈراس کی سینکڑوں عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ۔

امریکی محکمے کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندڑاس سے 125 میل دور جنوب مشرقی علاقہ ہے ۔

زلزلے کے جھٹکوں کے بعد سلاحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے ۔


امریکہ نے اپنے مطالبات کی فہرست پاکستان کو پہنچا دی


Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.