Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

36

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کر لیا ۔

وفاقی کابینہ ملکی سلامتی اور معاشی صورت حال کاجائزہ سمیت 11 نکاتی ایجنڈے پرغور کرےگی۔

اجلاس میں ای سی سی اور کابینہ کی توانائی کمیٹی کےفیصلوں کی توثیق کی جائےگی.

جبکہ مختلف ملکوں سے تعاون کی یاداشتوں سمیت 11نکاتی ایجنڈا زیرغور آئےگا۔


عمران خان کا نکاح ہوچکا ہے، مفتی عبدالقوی نے بڑا دعویٰ کر دیا


ذرائع کا کہناہےکہ نئےآئی جی سندھ کی تقرری کامعاملہ بھی وفاقی کابینہ کےاجلاس میں زیرغور آنےکاامکان ہے۔

سندھ حکومت نےتین افسران کےنام بھجوائےہیں جن میں سردار عبدالمجید،کیپٹن ریٹائرڈ عارف خان اورمہرخالق دادلک شامل ہیں۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.