Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

35

لاہور (اہم خبریں)پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

قومی اسکواڈ کی قیادت سرفراز احمد کریں گے.

جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، احمد شہزاد،

عمر امین، بابر اعظم، شعیب ملک، حارث سہیل، محمد حفیظ،

محمد نواز، شاداب خان، فہیم اشرف، عامر یامین، محمد عامر،

حسن علی اور رومان رئیس شامل ہیں،


ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے اظہر علی ساتویں پوزیشن پر


احمد شہزاد کو صلاحیتوں کے اظہار کا ایک اور موقع دینے کے لیے شامل کیا گیا ہے۔

عماد وسیم انجری کی وجہ سے اسکواڈ میں جگہ نہیں بنا سکے،

صہیب مقصود بھی فٹنس مسائل کا شکار ہیں،

دونوں کو بحالی کے لیے مزید وقت درکار ہے۔

ون ڈے اسکواڈ میں شامل اظہر علی اور امام الحق واپس آجائیں گے

جب کہ احمد شہزاد اور عمر امین نیوزی لینڈ میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.