Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

سوشانت سنگھ راجپوت فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ ریٹنگ والے اداکار ہیں؛رادھیکا اپتے

18

ممبئی (اہم خبریں) بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا اپتے نے کہا ہے کہ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ ریٹنگ والے اداکار ہیں۔

رادھیکا اپتے سے ریئیلٹی ٹی وی شو بی ایف ایف ود ووگ

میں میزبان و اداکارہ نیہا دھوپیا نے سوال کیا

کہ فلم انڈسٹری میں کون سے اداکار اوور ریٹڈ یعنی سب سے زیادہ ریٹنگ والے اداکار ہیں


خواہش ہے کہ پنجابی فلموں کا دور دوبارہ واپس آئے :فلم سٹار شان


جس پر ان کا کہنا تھا کہ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت سب سے زیادہ ریٹنگ والے اداکار ہیں۔

رادھیکا اپتے ہدایتکار آر بلکی کی فلم ”پیڈ مین“ میں

اداکار اکشے کمار اور سونم کپور کے ساتھ دکھائی دیں گی جو 25 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.