Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

آرمی چیف کی قصور واقعہ کے ملزمان کو کٹہرے میں لا کر عبرتناک سزا دینے کی ہدایت

30

قصورمیں معصوم کلی زینب کو درندہ صفت شخص نے بد فعلی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا جس کے بعد قصور میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہے.

لیکن ملزم تاحال آزاد گھوم رہاہے ، اس معاملے پر آرمی چیف نے پاک فوج کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ملزم کی فوری گرفتاری کیلئے پاک فوج سول انتظامیہ کی ہر ممکن مدد کرے ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے.

کہ آرمی چیف نے مقتول بچی کے والدین کی جانب سے انصاف کی فراہمی کی اپیل پر ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے اور انہیں عبرتناک دلوانے کے لیے فوج کو سول انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون کرنے کی ہدایت کی ہے۔


میری بیوی اس دلخراش خبر کے ملنے کے بعد در مصطفی پر جا جا کر روتے تھے،والد


Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.