Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

جسٹس فار زینب

37

لاہور(اہم خبریں آن لائن ) کم عمر بچی زینب کے قتل کیخلاف قصور کے شہریوں کے علاوہ پورے ملک کے شہری سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جسٹس فار زینب ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔

فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے بھی اس واقعے پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ یقین نہیں ہو رہا کہ اس طرح کے واقعات ہمارے ملک میں بھی ہو سکتے ہیں۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.