Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

کامیڈی کنگ امان اللہ خان کی طبیعت خراب,ہسپتال منتقل کر دیا گیا

11

لاہور(اہم خبریں)کامیڈی کنگ امان اللہ خان کی طبیعت خراب,ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جہاں وہ ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کامیڈی کنگ امان اللہ خان

کو سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

امان اللہ خان کو سانس کی شدید تکلیف اورسینے کے انفیکشن کا مسئلہ تھا۔

ہسپتال میں منتقل ہوتے ہی انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

جہاں انکا علاج شروع کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے


شردھا اور راج کمار راؤ کی ہارر کامیڈی فلم کا نام جاری کردیا گیا


کہ امان اللہ کا علاج شروع کر دیا گیا ہے امید ہے

کہ دو روز تک مکمل صحت مند ہو جائیں گے۔

اس موقع پر امان اللہ خان کے بیٹے نے انکے مداحوں سے اپیل کی ہے

کہ وہ امان اللہ خان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.