Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

شہباز شریف نے قصور میں سیف سٹی پراجیکٹ کا اعلان کر دیا

47

قصور (اہم خبریں آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور میں سیف سٹی منصوبے کے آغاز کا حکم دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قصور میں ننھی زینب کے زیادتی کے بعد قتل کے خوفناک اور دل دہلا دینے واقعے کے بعد وزراعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے خصوصی حکم جاری کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے حکم دیا ہے کہ قصور میں جرائم کی روک تھام کیلئے شہر بھر میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں۔

جبکہ شہر میں ایک کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر بھی قائم کیا جائے۔


انتخابات کے بعد میاں‌ صاحب اپوزیشن میں‌ ہوں‌ گے، آصف زرداری


Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.