Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

بشریٰ بی بی کوطلاق ہونےپرشادی کی پیشکش کی،عمران خان

45

اسلام آباد(اہم خبریں آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شادی کی پیش کش کرنا میرا ذاتی معاملہ ہے.

بشریٰ بی بی کوطلاق ہونےپرشادی کی پیشکش کی، میں جب بھی بشری ٰ بی بی سے ملاانہوں نے پردہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اپنی تیسری شادی کی خبروں سے متعلق کہا کہ بشریٰ بی بی ہمیشہ پردہ کرتی ہیں.

شادی کی پیش کش کرنامیرا ذاتی معاملہ ہے، میں جب بھی بشری ٰ بی بی سے ملاانہوں نے پردہ کی۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کی فیملی کو نقصان پہنچایا گیا.


سندھ میں ملازمتیں میرٹ پر دی جارہی ہیں،آصف زرداری


بشریٰ بی بی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے تکلیف ہوئی ، مجھے بلیک میل کرنے کے لئے پروپیگنڈا کیا گیا۔

انھوں نے کہا کہ میری بہنوں کوشادی کی پیش کش کا نہیں پتہ تھا، بشریٰ بی بی کوطلاق ہونےپرشادی کی پیشکش کی، بات آگے بڑھی تو وہ بتائیں گے.

میں نے30سال پہلےاپنی کتاب میں روحانیت سےمتعلق لکھا۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.