Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

پاک فوج کی پولو ٹیم نے انڈین آرمی کی ٹیم کو مات دے دی

39

راولپنڈی (اہم خبریں)جنگ کا میدان ہویا پھر کھیل کا پاک فوج دنیا کی بہترین افواج میں شمار کی جاتی ہے ۔ پولو کے ایک بین الاقوامی مقابلے میں پاک فوج نے انڈین آرمی کی ٹیم کو ناکوں چنے چبواتے ہوئے شکست دیدی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق نائیجیریا

میں آرمڈ فورسز انٹرنیشنل پولو ٹورنامنٹ 2018 ءکا انعقاد ہوا

جس میں پاکستان، بھارت، مصر، نائیجیریا،

مراکش اور امریکہ کی ٹیموں نے حصہ لیا۔


پنجاب کےمحمد عمر خان نے اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی


آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک فوج کی ٹیم نے

زبر دست کھیل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے روایتی حریف انڈین آرمی

کی ٹیم کو 3.5 کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دی۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.