Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

گائے نے پانچ ٹانگوں والے عجیب الخلقت بچھڑے کو جنم دے دیا

55

ننکانہ صاحب (اہم خبریں)گائے نے پانچ ٹانگوں والے عجیب الخلقت بچھڑے کو جنم دے دیا، قدرت کے کرشمے کو دیکھنے کے لئے دور دراز سے لوگوں کی گاؤں آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ مانگٹانوالہ کے گاؤں ماڈو کی

میں محنت کش ذاکر حسین کے گھر میں موجود گائے نے

گذشتہ روز عجیب الخلقت بچھڑے کو جنم دیا ہے

جس کی چار کی بجائے پانچ ٹانگیں ہیں،


مگرمچھوں کی برفیلی جھیل میں زندہ رہنے کی انوکھی ترکیب، ویڈیو وائرل


پانچویں ٹانگ بچھڑے کے جسم کے اوپر لگی ہو ئی ہے۔

قدرت کے اس کرشمے کو دیکھنے کے لئے دور دراز

سے لوگوں کی بڑی تعداد ماڈو کی کا رخ کر رہی ہے

اور اللہ تعالیٰ کی تعریف کر رہی ہے ۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.