40

کراچی کے علاقہ اتحاد ٹاؤن میں معذور عورت سے کئی دن اجتماعی زیادتی

کراچی: اتحاد ٹاؤن میں پولیس نے دو پڑوسیوں کی معذور عورت کے ساتھ مبینہ طور پر کئی دن زیادتی کا نشانہ بنانے کی شکایت درج کی

پڑوسیوں نے مبینہ طور پر معذور عورت سے کئی دن تک زیادتی کی آس پاس کے لوگوں نے پولیس میں ایف آئی آر درج کروائی۔

اتحاد ٹاؤن پولیس اسٹیشن نے نوٹس لیتے ہوئے مبینہ زیادتی کرنے والے فیصل کو گرفتار کرلیا۔ تاہم دوسرا ملزم فرار ہوگیا۔

سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں ، اس عورت کے اہل خانہ کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ معذور عورت سے کئی دن تک جنسی استحصال کے ساتھ ہونے والے خوفناک سلوک کی وجہ سے کس قدر ڈرے ہوئے ہیں اور متعلقہ محکموں کو نوٹس لینے کی اپیل کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں