35

مروہ کے والدین کو اپنے شو میں بلانے کے بعد ٹویٹر پہ ندا یاسر پر شدید تنقید

پاکستانی مارننگ شو کی میزبان ، ندا یاسر ماضی میں متعدد تنازعات کا مرکز رہی ہیں۔

وہ اپنے شو میں پریشان کن سوالات پوچھنے کے لئے مشہور ہے لیکن اس بار تمام حدیں عبور کردیں۔

پانچ سالہ بچی مروہ کے والدین سے بھیانک واقعے کی تفصیلات پوچھنے پر ندا پر لوگوں نے شدید تیقید کی۔

گذشتہ ایک ہفتہ میں عصمت دری کے متعدد واقعات منظر عام پر آئے ہیں اور اس کے بعد سے ، حالات آخری سٹیج پر پہنچ چکے ہیں جب پاکستانی انصاف اور احتساب کے مطالبے کے لئے سڑکوں پر نکل آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں